نگارندۂ آنات

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - لمحات کو ضبط تحریر میں لانے والا، حالات کو لکھنے والا، مراد، قسمت بنانے والا، اللہ تعالٰی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - لمحات کو ضبط تحریر میں لانے والا، حالات کو لکھنے والا، مراد، قسمت بنانے والا، اللہ تعالٰی۔